متعلقہ سوالات
نحو
1
ترکیب ان کنتم جنبا فاطھروا
5 اگست، 2024nawab zadi
جواب دہندہ
ان حرف شرط کنتم فعل ناقص اس میں تم ضمیر اس کا اسم جنبا خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
فاطھروا فاء جزائیہ فعل اس میں واؤ ضمیر اس کا فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوکر شرط کی جزاء