متعلقہ سوالات
صرف
1
الھُدٰی کی صرفی نحوی تحقیق کیا ہے التَّقْوٰی کی صرفی نحوی تحقیق کیا ہے
6 اگست، 2024Aqsa Yahya
جواب دہندہ
الھدی
مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
التقوی اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق
اصل میں الوقوی تھا واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدل دیا تو تقوی ہوگیا
حرف اصلی و ق ی
الف مقصورہ آخر والا زائدہ ہے