متعلقہ سوالات
صرف
1
ماہ اصل میں کیا تھا اور کونسا قائدہ جاری ہوا؟
6 اگست، 2024Hafsa Imran
جواب دہندہ
غالبا آپ نے ماء کا پوچھا ہوگا
ماء اصل میں مَوَہٌ تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو ماہ ہوگیا
پھر ھاء کو ھمزہ سے بدلا تو ماء ہوگیا
ھاء حروف ابدال میں سے ہے لیکن ھمزہ سے اس کا بدل جانا سماعی ہے قیاسی نہیں ہے