متعلقہ سوالات
صرف
1
لم تسطع میں تاء استفعال کیوں گرگئی؟قاعدہ بتادے
6 اگست، 2024Tasmiyanaaz 
جواب دہندہ
لم تسطع یہ فصیح لغت ہے
لم تسطع میں تاء کو کثرت استعمال سے حذف کیا گیا ہے
اسی طرح کبھی تاء کے بجائے طاء کو بھی حذف کیا جاتا ہے بحوالہ شافیہ
جواب دہندہ