متعلقہ سوالات
نحو
1
انت طالق اور انت طالقۃ ان دونوں میں فرق کیا ہے؟؟ اسی طرح حائض اور حائضۃ میں کیا فرق ہے ؟
7 اگست، 2024Hafsa Imran
جواب دہندہ
انت طالق یہ اس وقت کہتے ہیں جب کوئی عورت بالفعل یعنی فی الحال طلاق والی نا ہو
اور انت طالقۃ اس وقت کہتے ہیں جب کوئی عورت فی الحال بھی طلاق والی ہو