متعلقہ سوالات
نحو
1
اھریقوا کونسا صیغہ ہے
7 اگست، 2024Farooq Ali
جواب دہندہ
أھریقوا صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال
اصل میں أریقوا تھا اس میں ھاء زائدہ ہے اور خلاف قیاس ہوتا ہے
عنقود الزواہر . الممتع الکبیر میں مزید ملاحظہ فرمائیں