متعلقہ سوالات
نحو
1
اعداد معرفہ ہوتے ہے یا نکرہ جیسے ثالثہ اور اربع دیگر اعداد بھی کونسے اعداد مرکب ہوتے کونسے مفرد اعداد کو جمع ہی کہیں اگر چہ کوئی سا بھی عدد ہو
8 اگست، 2024Muneeb Zahra 
جواب دہندہ
اعداد اگر کسی ترکیب میں آ جائیں تو نکرہ ہوتے ہیں
ایک سے دس تک مفرد ہیں
گیارہ سے انیس تک مرکب ہیں لیکن مبنی ہیں سوائے اثنا کے یہ معرب ہوگا
اکیس سے ننانوے تک مرکب ہیں اور معرب ہیں
بقیہ بیس تیس چالیس دہائیاں مفرد ہیں
اور واحد تثنیہ جمع میں سے انہیں اسم جمع کہیں گے سوائے ایک اور دو کے