متعلقہ سوالات
صرف
1
بدا کون سا مصدر ہے؟
8 اگست، 2024Aftab Alam
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب نصر ینصر
اصل میں بَدَوَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح تھا تو واو کو الف سے بدلا بدا ہوگیا
مجھے یہی سمجھ آیا ہے مزید سوال واضح کریں