متعلقہ سوالات
صرف
1
اقل اصل میں کیا تھا اس میں کیا تعلیل ہوئ ہے
8 اگست، 2024بنت بشیر احمد 
جواب دہندہ
اقل اصل میں أَقْلَلُ تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے اور ما قبل ساکن تھا تو پہلے لام کی حرکت کو ما قبل کی طرف نقل کر دیا پھر دونوں لاموں کا ادغام کیا تو اقل ہوگیا