متعلقہ سوالات
نحو
1
ایاک نعبد و ایاک نستعین کی ترکیب کر دیجیۓ
9 اگست، 2024Habib ur Rehman
جواب دہندہ
ایاک مفعول بہ مقدم نعبد فعل اس میں نحن ضمیر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ جملہ فعلیہ خبریہ
ایاک نستعین کی ترکیب بھی اوپر کی طرح ہوگی
جواب دہندہ