متعلقہ سوالات
صرف
1
الاوَّلُ کی صرفی تحقیق
10 اگست، 2024Tipu sultan Sultan
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد لفیف مقرون (اس کا باب یا فعل استعمال نہیں ہوتا بر مذھب سیبویہ )
اصل میں أوْوَل تھا
دونوں واؤ کا ادغام کیا تو أَوَّل ہوگیا
یہ امام سیبویہ کا مذھب ہے اس کے علاوہ بھی مذاھب ہیں