متعلقہ سوالات
صرف
1
معَدُّ کی صرفی تحقیق فرما دیجئے
10 اگست، 2024Tipu sultan Sultan
جواب دہندہ
معد صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب افعال
مُعْدَدٌ تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے ان کا ما قبل ساکن تھا پہلے دال کی حرکت عین کو دیکر دال کا دال میں ادغام کیا تو مُعَدٌّ ہوگیا