متعلقہ سوالات
صرف
1
الاحکام کی صرفی تحقیق اور نحوی اجراہ ؟
10 اگست، 2024خاک مدینہ
جواب دہندہ
الاحکام صیغہ اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
حروف اصلیہ ح ک م
نحوی اجراء لفظ موضوع مفرد اسم جمع مکسر معرفہ مذکر معرب جمع مکسر منصرف اعراب لفظی اعراب بالحرکت
جواب دہندہ