متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل تعجب کے ثلاثی مجرد سے دو صیغے آتے ہیں (١) ما افعلہ (٢) افعِل بہ سوال یہ ہے کہ ثلاثی مجرد سے افعال تعجب کے دوصیغے تو ثلاثی مزید فیہ کے ہیں اس لۓ کہ اَفْعَلَہٗ باب افعال سے ہے یونہی اَفْعِلْ یہ بھی باب افعال سے ہے جو کہ ثلاثی مزید فیہ ہے ؟ جواب عنایت فرمائیں
10 اگست، 2024Intekhab Alam
جواب دہندہ
یہ صیغے وزں میں ثلاثی مزید فیہ سے مشابہ ہیں