متعلقہ سوالات
صرف
1
بیگن الو یہ کون سے صیغے ہیں کون سے باپ سے ہیں
10 اگست، 2024Mohd Shoaib
جواب دہندہ
بیگن تو صیغہ نہیں بن سکتا گاف عربی میں نہیں ہوتا
آلو صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص واوی از باب نصر ینصر ہے
مادہ أ ل و