متعلقہ سوالات
صرف
1
نوی کیا ہے اس کی مکمل صرفی تحقیق بتائیں
10 اگست، 2024Kainat Naz
جواب دہندہ

نَو ٰی
صیغہ واحد مذکر غائب
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
ثلاثی مجرد
لفیف مقرون
ازباب: ضَرَبَ یَضْرِبُ
اصلی حروف: ن ، و ، ی
اصل میں: نَوَیَ
قاعدہ: ناقص کے دَعَا والے قاعدے کے تحت یاء کو الف سے بدلہ یعنی یاء متحرک ماقبل حرف مفتوح ہونے کی وجہ سے یاء کو الف سے بدلہ تو نَوٰی ہوگیا