متعلقہ سوالات
صرف
1
مضاف کی صرفی تحقیق کیا ہے
11 اگست، 2024Md afzal Patel
جواب دہندہ
مضاف صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال
اصل میں مُضْیَفٌ تھا اجوف کا قاعدہ نمبر دو لگایا اور یاء کی حرکت ما قبل کو دیکر یاء کو الف سے بدل دیا