متعلقہ سوالات
صرف
1
سیصلی کونسا صیغہ ہے صرفی تحقیق اگر تعلیل ہوںٔی ہے وہ بھی بتا دیں
15 نومبر، 2024Abid Ali Abdul gani
جواب دہندہ

س علامت مضارع ہے
یصلی
واحد مذکر غائب
فعل مضارع مطلق مثبت معروف
ثلاثی مزید فیہ
ناقص یائی
تفعیل
تعلیل۔ی متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدل دیا صلیَ تھا اس قاعدے کے تحت الف سے بدل کر صلیّ ہوگیا