متعلقہ سوالات
صرف
1
لترون کون سا صیغہ ہے
11 اگست، 2024Hamiyon Deen
جواب دہندہ
لتَرَوُنَّ صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت بللام توکید و نون توکید ثقیلہ معروف ثلاثی مجرد مہموز العین و ناقص یائی از باب فتح یفتح
اصل میں لَتَرْأَیُونّ تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح تھا یاء کو الف سے بدلا پھر یاء اور واؤ دونوں ساکن تھے تو یاء کو حذف کر دیا پھر بچا
لترأون پھر یاء ہمزہ متحرک ما قبل مفتوح تھا ھمزہ کی حرکت ما قبل کو دیکر ھمزہ کو حذف کیا تو لترون بچ گیا
نون ثقیلہ جب جمع مذکر سالم کا صیغہ ہو اور ناقص ہو تو حرف علت گرا کر واو ضمیر کو ضمہ دیتے ہیں