متعلقہ سوالات
نحو
1
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نحوی و صرفی ترکیب کریں
12 اگست، 2024Binte abdulatif
جواب دہندہ
صلی فعل اللہ اسم جلالت فاعل
علی جار
ھاء ضمیر معطوف علیہ
و حرف عطف
آل مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر معطوف علیہ معطوف معطوف علیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
سلم فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ