متعلقہ سوالات
صرف
1
اتتصل کی اصل کیا ہے اور اس میں کیا تعلیل ہوئ ہے
12 اگست، 2024Amaya
جواب دہندہ
اتصل صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی از باب افتعال
اصل میں اوتصل تھا
قاعدہ باب افتعال کے فاء کلمہ میں واو واقع ہوئی اسے تاء سے بدلا پھر تاء کا تاء میں ادغام کیا تو اتصل ہوگیا