متعلقہ سوالات
صرف
1
نیت(مصدر)میں کیا تعلیل ہوئ ہے
12 اگست، 2024Amaya
جواب دہندہ
نیت اصل میں نِویَۃ تھا
قاعدہ # واو اور یاء ایک کلمہ میں جمع ہو جائیں اور ان دونوں میں سے پہلا ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل دینا واجب ہے پھر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے
نویۃ میں واو کو یاء سے بدلا تو نییۃ ہوگیا پھر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو نیّۃ ہوگیا