متعلقہ سوالات
نحو
1
مد ظلہ العالی کا ترجمہ اور ترکیب نحوی بتادیں
12 اگست، 2024Muntaha Jaweed
جواب دہندہ
مد فعل طل مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف العالی صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر نائب الفاعل
فعل اور نائب الفاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
انشاء کی قسم دعا ہے کیوں کہ یہ دعا کے لئے بولا جاتا ہے