متعلقہ سوالات
صرف
1
کسی بھی صیغہ کی پہچان فورا کیسے حاصل کریں
12 اگست، 2024Saeed Ahmad
جواب دہندہ
کسی بھی صیغہ کی فورا پہچان کے لیے ایک وقت تک پریکٹس کرنی پڑتی ہے پھر جا کر یہ ملکہ حاصل ہوتا ہے آپ مشق کرنا شروع کریں تو آہستہ آہستہ آپ میں بھی یہ ملکہ پیدا ہو جائے گا