متعلقہ سوالات
نحو
1
تبت کا تحقیق جاننا چاہتاہوں
13 اگست، 2024Sahil Sk
جواب دہندہ
تبت صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
اصل میں تَبَبَتْ تھا
قاعدہ
اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے
تببت میں پہلے باء کی حرکت حذف کی پھر دونوں باء کا ادغام کیا تو تبت ہو گیا