متعلقہ سوالات
صرف
1
قوی کی صرفی تحقیق بتادیں
13 اگست، 2024SSN Strong Internet Service
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب
اصل میں قَوَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو قوٰی ہوگیا
جواب دہندہ