متعلقہ سوالات
نحو
1
المیاۃ التی یجوزالتطھیر بما سبعۃ میاۃ کی نحوی ترکیب بتا دیں؟
30 جولائی، 2024Iqra
جواب دہندہ
المیاہ موصوف
التی اسم موصول
یجوز فعل التطہیر مصدر
ب جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مصدر اپنے ظرف لغو سے ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ
موصول صلہ ملکر صفت
موصوف صفت ملکر مبتدا
سبعۃ مضاف اشیاء مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ