متعلقہ سوالات
نحو
1
ماء السماء وماء البحر وماءالنھر وماء البئر و ماء ذاب من الثلج والبرد وماء العین کی نحوی ترکیب بتا دیں؟
30 جولائی، 2024Iqra
جواب دہندہ
ماء مضاف السماء مضاف الیہ مرکب اضافی معطوف علیہ
ماء البحر مرکب اضافی معطوف اول
ماء النھر مرکب اضافی معطوف ثانی
ماء البئر مرکب اضافی معطوف ثالث
ما موصولہ ذاب فعل ھو ضمیر فاعل من جار الثلج معطوف علیہ و عطف البرد معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر ما موصول کا صلہ موصول صلہ ملکر معطوف رابع
ماء العین معطوف خامس
یہ سارے معطوفات وغیرہ مل کر سبعۃ میاہ کا بدل
یا پھر یہ سارے مفعول بہ بنیں گے اعنی فعل کا