متعلقہ سوالات
نحو
1
ثم المیاۃ علی خمسۃ اقسام کی نحوی ترکیب بتا دیں ؟
30 جولائی، 2024Iqra
جواب دہندہ
المیاہ مبتدا
علی جار
خمسۃ مضاف اقسام مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ