متعلقہ سوالات
صرف
1
الموتیٰ ، ینبغی کی تعلیل بتا دیں
14 اگست، 2024Ali Dar
جواب دہندہ
الموتی میں نہیں ہوئی
ینبغی اصل میں ینبغِیُ تھا
قاعدہ ہے کہ یاء مضموم ما قبل مکسور اور واؤ مضموم ما قبل مضموم کو ساکن کر دینا واجب ہے تو یاء کو ساکن کر دیا تو ینبغِیْ ہوگیا