Logo
منصرف وغیر منصرف کی پہچان کیسے ہو گئی چیزیں یاد ہونے کے باوجود کنفیوژن ہو جاتی نیز اسم مقصور منقوص کی وضاحت کر دیجئے جزاکم اللہ خیرا