متعلقہ سوالات
نحو
1
كيا معطوف اور معطوف عليه ايك هي حكم ميں هوتے هيں اور ان طرف لوٹنے والي ضمير واحد هوگي يا جمع
24 نومبر، 2024null
جواب دہندہ

جی ہاں ایک حکم میں ہوتے ہیں ان کی طرف دونوں ضمائر راجو ہوسکتی ہیں جمع بھی واحد بھی جیسے اللہ و رسولہ اعلم ۔۔۔