متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا مبتدا خبر اور موصوف صفت اسی طرح حال ذولحال یہ اور بھی جو ہےان تمام کی مطابقت ایک جیسی ہو گی؟؟
3 اگست، 2024Muhammad Mudassir Official
جواب دہندہ
ان سب میں واحد تثنیہ جمع مذکر و مؤنث ہونے میں مطابقت ضروری ہے
موصوف صفت میں اعراب اور معرفہ نکرہ میں مطابقت بھی ضروری ہے