متعلقہ سوالات
صرف
1
اسم تفضیل کسے کہتے ہیں
8 اگست، 2024Mumtaz Begum
جواب دہندہ
ایسا صفت کا صیغہ جو فعل سے بنایا جاتا ہے جو کہ اپنے موصوف میں کسی کے مقابلے میں معنی کی زیادتی پر دلالت کرتا ہے
یعنی دو چیزوں میں ایک جیسا معنی ہوتا ہے لیکن اسم تفضیل اپنے موصوف میں معنی کی زیادتی پر دلالت کرتا ہے