متعلقہ سوالات
نحو
1
منصوبات کتنے اور کیا کیا ہے
28 جولائی، 2024showkat wani وانی
جواب دہندہ
منصوبات بارہ ہیں
مفعول بہ
مفعول فیہ
مفعول لہ
مفعول مطلق
معہ
تمییز
مستثنی
حال
کان کی خبر
ان کا اسم
ما و لا مشبھتین بلیس کی خبر
لا نفی جنس کا اسم
جواب دہندہ