متعلقہ سوالات
صرف
1
مسمیً کی تحقیق اور تعلیل بتادییجے
18 نومبر، 2024محمد عبداللہ
جواب دہندہ

اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل
اصل میں مسمین تھا یاء پر ضمہ ثقیل ہوگیا اسے حذف کیا تو مسمن ہوگیا اسے ایسے بھی لکھا جا سکتا ہے مسمی
جواب دہندہ
