متعلقہ سوالات
صرف
1
انبٔعوا کی تحقیق بتادیں ۔۔۔۔
18 نومبر، 2024محمد عبداللہ
جواب دہندہ

جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص باب انفعال۔
قاعدہ لام کلمے میں یا مضموم ہو ماقبل مکسور ہو اس کے بعد واو جمع ہو تو اسے حذف کریں گے
جواب دہندہ
