متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا ظرف اسم منسوب سے متعلق ہوسکتاہے۔ اور اسم منسوب کے متعلق تھوڑی سی جانکاری اور دیدیں
8 اگست، 2024Osman Ghazi
جواب دہندہ
جی اسم ظرف اسم مفعول کی طرح ہوتا ہے اس میں نائب الفاعل کی ضمیر نکلتی ہے
اور ظرف کو نصب بھی دیتا ہے
جواب دہندہ