متعلقہ سوالات
صرف
1
صرف صغیر بنانا کیوں ضروری ہے اور اس کو بنانے کا طریقہ کیا ہے صرف صغیر اور صرف کیبر بنانے کا فائدہ کیا ہے رہنمائی فرما دیں
9 دسمبر، 2024احسن اسلام دین
جواب دہندہ
صرف صغیر و کبیر بنانا فقط پریکٹس کے لئے ہے
اس سے فایدہ یہ ہوتا ہے کہ طالب علم گردانیں یاد کر کے عربی زبان کے افعال اور ان کے ابواب پر مہارت حاصل کر لیتا ہے جس کے ذریعے عربی عبارت پڑھنا آسان ہو جاتا ہے