متعلقہ سوالات
نحو
1
مررت بزید وحدہ جمیلہ ترکیب
25 نومبر، 2024Muhammad Ismail razzaq Razzaq
جواب دہندہ

ممرت صیغہ واحد متکلم انا ضمیر مسترد فاعل
ب حرف جر زید ذو الحال وحدہ حال
ذوالحال اپنے حال سے ملکر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ