متعلقہ سوالات
نحو
1
مرکب بنائی کسے کہتے ہیں.
5 اگست، 2024Mushtaq Ali Ali
جواب دہندہ
مرکب بنائی وہ مرکب جو مبنی ہوتا ہے
اس کی دو صورتیں ہیں ایک جس اسم کے آخر میں ویہ آ جائے جیسے سیبویہ
یا جو مرکب کسی حرف کے معنی کو متضمن ہو جیسے احد عشر وغیرہ
جواب دہندہ