متعلقہ سوالات
نحو
1
شبہ فعل اور شبہ جملہ کسے کہتے ہیں مثالوں سے سمجھا ۓ پلیز
5 اگست، 2024Mushtaq Ali Ali
جواب دہندہ
شبہ فعل اسم فاعل اسم مفعول صفت مشبہ مبالغہ تفضیل کہلاتے ہیں
اور شبہ جملہ کے دو اطلاق ہیں
ایک تو جار مجرور ظرف کو کہتے ہیں
یا پھر شبہ فعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ بنتا ہے