متعلقہ سوالات
نحو
1
رائحةُ فی الصائمِ اَطْیَبُ اس کی ترکیب کس طرح ہے ؟
1 اگست، 2024Binte Nadeem 
جواب دہندہ
رائحۃ مضاف فی مضاف الیہ مضاف الصائم مضاف الیہ
فی مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر رائحۃ کا مضاف الیہ رائحۃ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
اطیب اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر اس کا فاعل اسم تفضیل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ