متعلقہ سوالات
صرف
1
وفاء تشریق اداء منکبین رکعۃ صرفی تحقیق
3 دسمبر، 2024بنت بشیر احمد 
جواب دہندہ
وفاء مصدر ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب
اصل میں وفای تھا
قاعدہ
واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت یاء کو واؤ سے بدلا تو وفاء ہو گیا
تشریق مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل
اداء مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعیل
اصل میں ادای تھا بقیہ وفاء والی تعلیل ہے
منکبین صیغہ تثنیہ اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
رکعۃ مصدر مرہ ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح