متعلقہ سوالات
نحو
1
اقل سفر تتغیر بہ الاحکام کی ترکیب کیسے ہوگی
9 اگست، 2024Asad Ali
جواب دہندہ
اقل مضاف سفر موصوف تتغیر فعل ب جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو الاحکام فاعل فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر سفر کی صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مضاف الیہ
مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی