متعلقہ سوالات
نحو
1
سوال :( أخشى ما خشيت على أمتي كبَرُ البطن، ومداومة النوم و الكسل وضعف اليقين ) کی ترکیب کریں
15 نومبر، 2024null
جواب دہندہ
اخشی اسم تفضیل مضاف اس میں ھو ضمیر فاعل
ما موصولہ خشیت فعل تاء ضمیر فاعل علی جار امۃ مضاف یاء ضمیر متکلم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مضاف الیہ
اسم تفضیل اپنے فاعل اور مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
کبر مضاف البطن مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف علیہ
و۔حرف عطف
مداومۃ مضاف النوم مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو معطوف اول
و حرف عطف
الکسل معطوف ثانی
و حرف عطف
ضعف مضاف الیقین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر معطوف ثالث
معطوف علیہ اپنے تمام معطوفات سے ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ