متعلقہ سوالات
صرف
1
گردان کی تعریف تحریر کرے
24 اگست، 2024Khawar ali Khawar ali
جواب دہندہ
گردان کی تعریف
اسم یا فعل کے کسی صیغہ کو مختلف صیغوں کی طرف پھیرنا ، اسے عربی میں صرف یا تصریف بھی کہتے ہیں
صرف صغیر
کسی کلمہ کو اس کے بعض صيغوں کی طرف پھیرنا
صرف کبیر
کسی کلمہ کو اس کے تمام صيغوں کی طرف پھیرنا