متعلقہ سوالات
صرف
1
اسم ثلاثی مجرد ،اسم رباعی مجرد ،اسم خماسی مجرد کے اوزان کون کونسے ہیں ؟
21 اکتوبر، 2024Islamic Channel
جواب دہندہ

ثلاثی اسم کے اوزان
فَعْلٌ
فَعَلٌ
فَعِلٌ
فَعُلٌ
فِعْلٌ
رباعی کے اوزان
فَعْلَلَ
فِعْلِلَ
فُعْلُلَ
فِعَلّ
فِعْلَلَ
خماسی کے اوزان
فَعَلَّلٗ
فَعْلَلِلٗ
فِعْللّ