Logo
بعض اوقات اسم کبھی تثنیہ ،کبھی جمع کا ہوتا ہے تو مصدر ،مشتق ،جامد کی پہچان نہیں ہو پاتی ارشاد فرما دیجیے کہ اس اسم کی واحد کو دیکھتے ہوئے مصدر ،مشتق ،جامد بنائیں گے؟؟؟؟