متعلقہ سوالات
نحو
1
اذا نذر شیئا لزمہ الوفاء اسکی نحوی ترکیب کر دیں
5 دسمبر، 2024Arham Arham
جواب دہندہ
اذا اسم ظرف برائے شرط مفعول فیہ مقدم
نذر فعل ھو ضمیر فاعل
شیئا مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
لزم فعل الوفاء فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ